ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 13

وَ اِذَا ذُکِّرُوۡا لَا یَذۡکُرُوۡنَ ﴿۪۱۳﴾
اور جب انھیں نصیحت کی جائے وہ قبول نہیں کرتے۔ En
اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے
En
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اور جب سمجھایا جائے تو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔