ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 129

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔ En
اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
En
ہم نے (الیاس علیہ السلام) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

129۔ اور پچھلی نسلوں میں اس کا ذکر خیر چھوڑ دیا