ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 127

فَکَذَّبُوۡہُ فَاِنَّہُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۲۷﴾ۙ
تو انھوں نے اسے جھٹلا دیا، سو یقینا وہ ضرور حاضر کیے جانے والے ہیں۔ En
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے
En
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

127۔ مگر ان لوگوں نے انہیں جھٹلا دیا لہذا وہ سب (عذاب کے لئے) حاضر کئے جائیں گے