ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 124

اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِہٖۤ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۲۴﴾
جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ؟ En
جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
En
جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

124۔ جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں