ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 122

اِنَّہُمَا مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۲﴾
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔ En
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

122۔ وہ دونوں ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔