ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 120

سَلٰمٌ عَلٰی مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾
کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو۔ En
کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
En
کہ موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

120۔ موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو۔