ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 119

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِمَا فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں ان کے لیے یہ بات چھوڑی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

119۔ اور ان کا ذکر خیر پچھلی نسلوں میں چھوڑ دیا