ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 117

وَ اٰتَیۡنٰہُمَا الۡکِتٰبَ الۡمُسۡتَبِیۡنَ ﴿۱۱۷﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو نہایت واضح کتاب دی۔ En
اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی
En
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

117۔ اور انہیں نہایت واضح کتاب دی