ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 115

وَ نَجَّیۡنٰہُمَا وَ قَوۡمَہُمَا مِنَ الۡکَرۡبِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۱۵﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو بہت بڑی مصیبت سے نجات دی۔ En
اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
En
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

115۔ اور انہیں اور ان کی قوم کو شدید بے چینی سے نجات دی۔