ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 111

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۱﴾
بلاشبہ وہ ہمارے مومن بندوں سے تھا۔ En
وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

111۔ بلا شبہ وہ ہمارے ایماندار بندوں سے تھے