ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 100

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾
اے میرے رب! مجھے (لڑکا) عطا کر جو نیکوں سے ہو ۔ En
اے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)
En
اے میرے رب! مجھے نیک بخت اوﻻد عطا فرما En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

100۔ اے میرے پروردگار! مجھے ایک صالح (بیٹا) عطا فرما