ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 64

اِصۡلَوۡہَا الۡیَوۡمَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۶۴﴾
آج اس میں داخل ہو جاؤ، اس کے بدلے جو تم کفر کیا کرتے تھے۔ En
(سو) جو تم کفر کرتے رہے ہو اس کے بدلے آج اس میں داخل ہوجاؤ
En
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

64۔ آج اس میں داخل ہو جاؤ کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔