ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 63

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾
یہ ہے وہ جہنم جس کا تم وعدہ دیے جاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے
En
یہی وه دوزخ ہے جس کا تمہیں وعده دیا جاتا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

63۔ یہ ہے وہ جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا