ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 55

اِنَّ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ الۡیَوۡمَ فِیۡ شُغُلٍ فٰکِہُوۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾
بے شک جنت کے رہنے والے آج ایک شغل میں خوش ہیں۔ En
اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
En
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

55۔ آج اہل جنت مزے اڑانے میں مشغول ہوں گے