ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 32

وَ اِنۡ کُلٌّ لَّمَّا جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿٪۳۲﴾
اور نہیں ہیں وہ سب مگر اکٹھے ہمارے پاس حاضر کیے جانے والے ہیں۔ En
اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے
En
اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وه جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ اور یہ سب لوگ (ایک دن) ہمارے حضور حاضر کئے جائیں گے۔