ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يس (36) — آیت 24

اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
یقینا میں تو اس وقت ضرور کھلی گمراہی میں ہوں گا۔ En
تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
En
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ تب تو میں یقیناً صریح گمراہی میں جا پڑا