ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فاطر (35) — آیت 23

اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾
توُ تو محض ایک ڈرانے والا ہے۔ En
تم تو صرف ڈرانے والے ہو
En
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ آپ تو صرف ایک ڈرانے والے ہیں۔