ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فاطر (35) — آیت 21

وَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الۡحَرُوۡرُ ﴿ۚ۲۱﴾
اور نہ سایہ اور نہ لوُ۔ En
اور نہ سایہ اور دھوپ
En
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ اور نہ سایہ اور دھوپ ایک جیسی ہے۔