ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 70

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ سے ڈرو اور بالکل سیدھی بات کہو۔ En
مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
En
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سیدھی سیدھی (سچی) باتیں کیا کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

70۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور بات صاف سیدھی کیا کرو