ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 41

یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا﴿ۙ۴۱﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کو یاد کرو، بہت یاد کرنا۔ En
اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو
En
مسلمانو! اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت زیاده کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ اے ایمان والو! اللہ کو بکثرت یاد کیا کرو