ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 11

ہُنَالِکَ ابۡتُلِیَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَ زُلۡزِلُوۡا زِلۡزَالًا شَدِیۡدًا ﴿۱۱﴾
اس موقع پر ایمان والے آزمائے گئے اور ہلائے گئے، سخت ہلایا جانا۔ En
وہاں مومن آزمائے گئے اور سخت طور پر ہلائے گئے
En
یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ اس موقع پر مومنوں کی آزمائش کی گئی اور وہ بری طرح ہلا دیئے گئے۔