ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الروم (30) — آیت 3

فِیۡۤ اَدۡنَی الۡاَرۡضِ وَ ہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ غَلَبِہِمۡ سَیَغۡلِبُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
سب سے قریب زمین میں اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آئیں گے۔ En
نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے
En
نزدیک کی زمین پر اور وه مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ تاہم وہ مغلوب ہونے کے چند ہی سال بعد پھر غالب آجائیں گے