ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ آل عمران (3) — آیت 60

اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۶۰﴾
یہ حق تیرے رب کی طرف سے ہے، سو تو شک کرنے والوں سے نہ ہو۔ En
(یہ بات) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
En
تیرے رب کی طرف سے حق یہی ہے خبردار شک کرنے والوں میں نہ ہونا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

60۔ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق آچکا ہے لہذا (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا