ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ آل عمران (3) — آیت 150

بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ ﴿۱۵۰﴾
بلکہ اللہ ہی تمھارا مالک ہے اور وہ سب مدد کرنے والوں سے بہتر ہے۔ En
(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے
En
بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

150۔ بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) اللہ ہی تمہارا سرپرست ہے اور وہ سب سے اچھا مددگار ہے