ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القصص (28) — آیت 74

وَ یَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۷۴﴾
اور جس دن وہ انھیں آواز دے گا، پس کہے گا کہاں ہیں میرے وہ شریک جو تم گمان کرتے تھے؟ En
اور جس دن وہ اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک جن کا تمہیں دعویٰ تھا کہاں گئے؟
En
اور جس دن انہیں پکار کر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جنہیں تم میرے شریک خیال کرتے تھے وه کہاں ہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

74۔ اور جس دن اللہ انھیں پکارے گا اور پوچھے گا: ”کہاں ہیں وہ جنہیں تم میرا شریک خیال کرتے تھے؟“