ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النمل (27) — آیت 53

وَ اَنۡجَیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۳﴾
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لائے اور بچتے رہے تھے۔ En
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
En
ہم نے ان کو جو ایمان ﻻئے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچالیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

53۔ اور ہم نے ان لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور (نافرمانی سے) پرہیز کرتے رہے۔