ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النمل (27) — آیت 29

قَالَتۡ یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَؤُا اِنِّیۡۤ اُلۡقِیَ اِلَیَّ کِتٰبٌ کَرِیۡمٌ ﴿۲۹﴾
اس (ملکہ) نے کہا اے سردارو! بے شک میری طرف ایک بہت عزت والا خط پھینکا گیا ہے۔ En
ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے
En
وه کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈاﻻ گیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ (سبا کی ملکہ) کہنے لگی: ”اے اہل دربار! میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے