ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 99

وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔
اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

99۔ ہمیں مجرموں نے اس گمراہی میں ڈالا تھا۔