ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 97

تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
اللہ کی قسم! بے شک ہم یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

97۔ اللہ کی قسم! ہم تو واضح گمراہی میں مبتلا تھے۔