ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 96

قَالُوۡا وَ ہُمۡ فِیۡہَا یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾
وہ کہیں گے جب کہ وہ اس میں جھگڑ رہے ہوں گے۔
وہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گے
آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

96۔ جہنم میں یہ سب آپس میں جھگڑ رہے ہوں گے۔ گمراہ لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے