ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 88

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

88۔ جس دن نہ مال کوئی فائدہ دے گا اور نہ اولاد