ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 76

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۶﴾
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

76۔ اور تمہارے پہلے آباء و اجداد بھی پوجتے رہے ہیں۔