ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 75

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾
کہا تو کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے۔
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

75۔ ابراہیم نے کہا: ”بھلا دیکھو تو جن کو تم پوجتے ہو