ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 72

قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾
کہا کیا وہ تمھیں سنتے ہیں، جب تم پکارتے ہو؟
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

72۔ ابراہیم نے پوچھا: ”جب تم انھیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟