ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 66

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پھر دوسروں کو ڈبو دیا۔
پھر دوسروں کو ڈبو دیا
پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

66۔ اور دوسرے گروہ کو وہاں غرق کر دیا۔