ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 65

وَ اَنۡجَیۡنَا مُوۡسٰی وَ مَنۡ مَّعَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۶۵﴾
اور ہم نے موسیٰ کو اور جو اس کے ساتھ تھے، سب کو بچالیا۔
اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

65۔ موسیٰ اور اس کے تمام ساتھیوں کو تو ہم نے بچا لیا