ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 60

فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾
تو انھوں نے سورج نکلتے ان کا پیچھا کیا۔
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

60۔ چنانچہ (ایک دن) صبح کے وقت فرعونی ان کے تعاقب میں چل پڑے۔