ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 55

وَ اِنَّہُمۡ لَنَا لَغَآئِظُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
اور بلاشبہ یہ ہمیں یقینا غصہ دلانے والے ہیں۔
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

55۔ جو ہمیں غصہ چڑھا رہے ہیں