ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 54

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
کہ بے شک یہ لوگ تو ایک تھوڑی سی جماعت ہیں۔
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

54۔ (اور انھیں کہلا بھیجا کہ) یہ مٹھی بھر لوگ ہیں