ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 53

فَاَرۡسَلَ فِرۡعَوۡنُ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾
تو فرعون نے شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دیے۔
تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے
فرعون نے شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

53۔ اس پر فرعون نے (فوج اکٹھی کرنے کے لئے) شہروں میں آدمی بھیج دیئے۔