ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 50

قَالُوۡا لَا ضَیۡرَ ۫ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿ۚ۵۰﴾
انھوں نے کہا کوئی نقصان نہیں، بے شک ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ وہ کہنے لگے: ”کچھ پروا نہیں! ہمیں اپنے پروردگار کے حضور حاضر ہونا ہے