ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 48

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔
جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ جو موسیٰ اور ہارون کا پروردگار ہے“