ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 47

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
انھوں نے کہا ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے۔
(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

47۔ (اور) کہنے لگے: ”ہم پروردگار عالم پر ایمان لاتے ہیں