ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 38

فَجُمِعَ السَّحَرَۃُ لِمِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿ۙ۳۸﴾
تو جادوگر ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت کے لیے جمع کر لیے گئے۔
تو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئے
پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کیے گئے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ چنانچہ ایک معین دن کے ایک مقررہ وقت پر تمام جادوگروں کو اکٹھا کیا گیا۔