ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 37

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیۡمٍ ﴿۳۷﴾
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

37۔ جو ہر سیانے جادوگر کو اکٹھا کر کے آپ کے پاس لے آئیں۔