ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 220

اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾
بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔
بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

220۔ یقیناً وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔