ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 215

وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۱۵﴾ۚ
اور اپنا بازو اس کے لیے جھکا دے جو ایمان والوں میں سے تیرے پیچھے چلے۔
اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ
اس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ، جو بھی ایمان ﻻنے واﻻ ہو کر تیری تابعداری کرے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

215۔ اور ایمان لانے والوں میں سے جو آپ کی اتباع کریں ان سے تواضع سے پیش آئیے۔