ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 206

ثُمَّ جَآءَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾ۙ
پھر ان کے پاس وہ چیز آجا ئے جس کا وہ وعدہ دیے جاتے تھے۔
پھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
پھر انہیں وه عذاب آ لگا جن سے یہ دھمکائے جاتے تھے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

206۔ پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔