ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 205

اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ
پس کیا تو نے دیکھا اگر ہم انھیں کئی سال فائدہ دیں۔
بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائده اٹھانے دیا

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

205۔ بھلا دیکھو! اگر ہم انھیں برسوں عیش کرنے کی مہلت دے دیں۔