ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 203

فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ
تو وہ کہیں کیا ہم مہلت دیے جانے والے ہیں۔
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

203۔ اس وقت وہ کہیں گے کہ ”کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟